19 مارچ 2026 - 00:51
مقبوضہ فلسطین میں سپاہ پاسداران کی اسپیشل فورسز کی کاروائی / صہیونی کابینہ کا سینئر رکن ہلاک

مقبوضہ فلسطین میں سپاہ پاسداران کی اسپیشل فورسز کی کاروائی میں غاصب ریاست کی کابینہ کے ایک سینئر رکن کو کامیابی سے نشانہ بنایا گیا۔

بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || سپاہ پاسداران کی انیٹلی جنس تنظیم نے مقبوضہ اراضی میں ایران کی اسپیشل فورسز کی کامیاب کاروائی کی اطلاع دیتے ہوئے اعلان کیا کہ تھوڑی دیر پہلے غاصب ریاست کی کابینہ کے ایک سینئر رکن کو کامیابی سے نشانہ بنایا گیا۔

یہ نہیں بتایا گیا کہ اس کاروائی میں صہیونی کابینہ کے کس رکن کو واصل جہنم کیا گیا ہے۔ 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

110

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha